26 جون، 2024، 3:09 PM

ایران: صدارتی انتخابات میں دو لاکھ بیس ہزار پولیس اہلکار فرائض انجام دیں گے

ایران: صدارتی انتخابات میں دو لاکھ بیس ہزار پولیس اہلکار فرائض انجام دیں گے

ایرانی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 220,000 پولیس اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔

مہر نیوز کے مطابق، ایرانی پولیس  کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل سعید منتظر المہدی نے کہا: انتخابات کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے  220,000 سے زائد اہلکار تعینات کئے جائیں گے، جن میں سے 190,000 اہلکار پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابات کے عمل کی نگرانی کریں گے۔

مئی میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو ہوں گے۔
 

News ID 1924984

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha