18 جون، 2024، 5:57 PM

امریکہ، سٹینفوڑد یونیورسٹی میں غزہ کے حق میں طلباء کا مظاہرہ، ویڈیو

امریکہ، سٹینفوڑد یونیورسٹی میں غزہ کے حق میں طلباء کا مظاہرہ، ویڈیو

سٹینفورڈ یونیورسٹی میں غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف طلباء نے احتجاجی ریلی نکالی اور تقریب کا بائیکاٹ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ میں مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔

قدس نیوز کے مطابق امریکی یونیورسٹی سٹینفورڈ میں طلباء نے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور یونیورسٹی سے فارغ تحصیل ہونے والے طلباء کے اعزاز میں ہونے والی تقریب کا بائیکاٹ کیا۔

News ID 1924784

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha