یونیورسٹیوں
-
دنیا کی بہترین جامعات کی تازہ ترین رینکنگ میں ایران کی 69 یونیورسٹیاں شامل
یو ایس نیوز انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے 2024-2025 میں دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی شائع کی گئی ہے جس میں ایران کی 69 یونیورسٹیوں کو دنیا کی بہترین 2200 جامعات میں شامل کیا گیا ہے۔
-
امریکہ، سٹینفوڑد یونیورسٹی میں غزہ کے حق میں طلباء کا مظاہرہ، ویڈیو
سٹینفورڈ یونیورسٹی میں غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف طلباء نے احتجاجی ریلی نکالی اور تقریب کا بائیکاٹ کیا۔
-
شمالی امریکہ: فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
مونٹریال پولیس نے جمعرات کو میک گل یونیورسٹی میں جمع ہونے والے فلسطین کت حامی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
-
امریکہ میں طلبہ تحریک زوروں پر، پولیس نے فلسطین کے حامی مزید 80 طلباء کو گرفتار کیا
کیلیفورنیا یونیورسٹی کے نیوز اینڈ میڈیا ریلیشنز کے ڈائریکٹر نے کہا کہ پولیس نے فلسطین کے حامی 80 طلباء کو گرفتار کیا، جنہوں نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے کیمپس میں دھرنا دیا تھا۔
-
ایران کا مغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی امام حسین یونیورسٹی نے امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے یونیورسٹی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ: کیلیفورنیا کی دس یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں زبردست ہڑتال
میڈیا ذرائع نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں کیلیفورنیا کی 10 یونیورسٹیوں میں بھرپور ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں صہیونی جنگی جرائم، 80 فیصد اسکول اور یونیورسٹیاں تباہ
صہیونی حکومت کی غزہ پر جارحیت کے بعد اب تک 80 فیصد تعلیمی ادارے تباہ ہوچکے ہیں۔
-
امریکہ: فلسطین کے حامی طلباء نے اسرائیل نواز کامیڈین کی تقریر کا بائیکاٹ کیا
شمالی کیرولینا کی ایک یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلباء نے گریجویشن کی تقریب میں تقریر کے لئے ایک اسرائئل نواز کامیڈین کے آتے ہی احتجاجا واک اوٹ کیا۔
-
اسرائیل مخالف تحریک، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، پاکستان، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیا
امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔
-
بہترین ایشیائی یونیورسٹیوں کی فہرست جاری، 75 ایرانی یونیورسٹیاں شامل
ٹائمز کی جانب سے جاری 700 ایشیائی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں 75 ایرانی یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔
-
آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان
آئی ایس او کے ترجمان نے کہا کہ آئی ایس او پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ شروع کرنے جا رہی ہے،جس میں ریلیاں اور مظاہرے کئے جائیں گے۔
-
لبنانی طلباء نے غزہ کی حمایت میں احتجاجی دھرنے کی کال دی
صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف امریکہ میں طلباء کے احتجاج میں شدت آنے کے ساتھ ہی بیروت کی یونیورسٹیوں نے بھی مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت میں دھرنا شروع کر دیا۔
-
امریکہ، فلسطینیوں کی حمایت، طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا
غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے طالبعلموں اورطلبا تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات
انھوں نے کہا کہ انقلاب کا متن، جمہوریت اور اسلامیت پر مبنی ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی امنگوں کو دو عناوین کے تحت بیان کیا جا سکتا ہے: اسلامی طرز پر ملک چلانا اور ایک ملک کو اچھی طرح چلانے کے لیے دنیا کے لوگوں کے سامنے ایک آئيڈیل پیش کرنا۔