23 مئی، 2024، 8:31 PM

تہران: برج آزادی میں شہدائے خدمت کی تصویری نمائش کا انعقاد

تہران: برج آزادی میں شہدائے خدمت کی تصویری نمائش کا انعقاد

تہران کے برج آزادی میں شہدائے خدمت کی تصویری نمائش آج سے شروع ہو گی۔

مہر نیوز ایجنسی کے فوٹو آرکائیو سے 48 فوٹو فریمز کے ساتھ یہ نمائش تہران کے برج آزادی میں منعقد کی جائے گی۔

نمائش میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کے دور حکومت میں ملک اور عوام کے لئے انجام دی گئیں خدمات اور مخلصانہ کوششوں کی تصویریں رکھی جائیں گی۔

دلچسپی رکھنے والے شائقین اس نمائش کا 23 سے 31 مئی تک دیدار کرسکتے ہیں۔

News ID 1924240

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha