نمائشگاہ
-
تہران میں کتاب کی 33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا چوتھا دن
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتاب کی 33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کے چوتھے دن بھی عوام کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ نمائشگاہ کا سلسلہ 21 مئی تک جاری رہےگا۔
-
تہران میں کتاب کی 33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتاب کی 33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا آغازہوگيا ہے ۔ نمائشگاہ کا سلسلہ 21 مئی تک جاری رہےگا۔
-
ایرانی اسپیکر کی موجودگي میں قرآن کریم کی 29 ویں نمائشگاہ کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں قرآن کریم کی 29 ویں نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
-
جنت کا خواب
اس تصویری رپورٹ میں اربعین حسینی کے سلسلے میں فوٹوؤں کی نمائش کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
دفاع مقدس کی دائمی نمائشگاہ کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کی موجودگی میں دفاع مقدس کی مستقل اور دائمی نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
-
مصر میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش
مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔
-
رہبر معظم نے سابق سویت یونین کے زوال کے بعد میزائل خریدنے سے منع کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرواسپیس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ سابق سویت یونین کے زوال کے بعد ہمیں میزائل خریدنے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہمیں میزائل خریدنے سے روک دیا۔
-
ایرانی سپاہ کی ایرو اسپیس کا اسٹریٹجک صلاحیتوں کی مستقل نمائش کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں ایرانی سپاہ کی ایرو اسپیس کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کی مستقل نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
ایران میں پارٹ تعمیر کرنے کی تحریک کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع کی موجودگی میں پارٹ اور قطعات کی نمائش کا افتتاح ہوا ، ایران میں پارٹ تعمیر کرنے کی تحریک کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
صدر روحانی نے علم پر مبنی کمپنیوں کی محصولات کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج علم پر مبنی کمپنیوں کی کورونا وائرس کی تشخیص ، روک تھام اور مقابلہ کے شعبہ میں تیار کردہ محصولات کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
اصفہان میں امام علی اسکوائر پرکلاسیکی کاروں نمائش
ایران کے شہر اصفہان میں امام علی اسکوائر پرکلاسیکی کاروں نمائش برپا کی گئی ہے۔
-
پائدار گلیوں کی نمائش
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے جانشین بریگیڈئر محمد رضا آشتیانی نے دفاع مقدس اور انقلاب اسلامی کی چالیس سالہ محصولات " پائدار گلیوں " کی نمائش کا مشاہدہ کیا۔
-
جزیرہ قشم میں 21 ویں بحری صنعت پر مبنی نمائش کا افتتاح
ایران کے جزیرہ قشم میں میں 21 ویں بحری صنعت پر مبنی نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے یہ نمائش تین دن تک جاری رہےگی۔
-
نقل و حمل کی چوتھی بین الاقوامی نمائش
تہران میں ایران کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر محمد اسلامی کی موجودگی میں نقل و حمل کی چوتھی بین الاقوامی نمائش منعقد ہوئی۔
-
بجلی صنعت کی 19 ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
ایران کے بجلی اور پانی کے وزیر ڈاکٹر اردکانیان اور شام کے وزير بجلی اور پانی انجينئر خربوطلی کی موجودگي میں بجلی صنعت کی 19 ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
چین میں ہیلی کاپٹر کی 4 روزہ نمائش کا آغاز
چین کے شہر تیانجن میں ہیلی کاپٹروں کی4 روزہ نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
نینو کی بارہويں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے سائنس و ٹیکنالوجی شعبہ کے معاون سورنا ستاری اور وزیر بجلی و پانی رضا اردکانیان کی موجودگی میں نینو کی بارہویں بین الاقوامی نمائش برپا کی گئی ہے۔
-
رہبر معظم کا علم و دانش پرمبنی کمپنیوں کی نمائش کا مشاہدہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا علم و دانش پرمبنی کمپنیوں کی نمائش کا مشاہدہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے علم و دانش پرمبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہوئے فرمایا: میں نے اس نمائش میں ایرانی استعداد اور انقلابی ہمت کا عملی طور پر مشاہدہ کیا ہے اور میں ایرانی محققین اورماہرین کی اس عظیم کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔
-
ایپاس نمائش کا افتتاح
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے سربراہ ڈائریکٹرجنرل اشتری کی موجودگی میں ایپاس نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
تہران کی بین الاقوامی نمائش میں گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
تہران میں وزیر صنعت ، معدن اور تجارت اور تہران کے عارضي امام جمعہ حجۃ الاسلام ابوترابی فرد کی موجودگی میں گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران میں غنیمت میں پکڑے گئے ڈرونز کی نمائش
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے غنیمت میں پکڑے گئے ڈرونز کی بہت بڑی نمائش برپا کی ہے۔
-
غنیمت میں پکڑے گئے ڈرون کی پہلی نمائش
باغ میوزيم میں غنیمت میں پکڑے گئے مختلف ڈرونز کی پہلی نمائش برپا کی گئی ہے۔
-
غنیمت میں پکڑے گئے ڈرون کی پہلی نمائش" گدھ کے شکار " کے عنوان سے برپا
باغ میوزيم میں غنیمت میں پکڑے گئے مختلف ڈرونز کی پہلی نمائش " گدھ کے شکار " کے عنوان سے برپا کی گئی ہے۔
-
کرج میں پھولوں کی نمائش
ایران کے شہر کرج میں مختلف پھولوں کی ساتویں نمائش برپا کی گئی ہے۔
-
عطر سیب نمائش کا سترہواں مرحلہ
عطیب سیب نمائش کاسترہواں مرحلہ بوستان گفتگو میں آغاز ہوگیا ہے۔
-
تہران میں فوٹو نمائش
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی فوٹ نمائش برپا کی گئی اس نمائش میں جنگ اور انقلاب اسلامی کے فوٹو پیش کئے گئے۔
-
تہران میں ٹاپ کیمرہ فوٹو کی 11 ویں نمائش کا افتتاح
تہران میں فرہنگ سرائے نیاوران میں ٹاپ کیمرہ فوٹو کی 11 ویں نمائش کا افتتاح ہوگیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی نے تبریز میں قالین کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تبریز میں قالین کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کیا۔