24 ویں نمائش کے دوران مصلای امام خمینی میں مہر نیوز کا اسٹال لوگوں کی توجہ کا خصوصی مرکز رہا۔

ایران کے دارالحکومت تہران میں اخبارات کی 24 ویں نمائش شروع ہوگئی۔ مہر نیوز کے اسٹال پر مہر کے نمائندے تو کیمرا ہاتھ میں لے کر دورہ کیا تاکہ پہلے دن نمائشگاہ کا دورہ کرنے والوں کا انٹرویو کرے۔ 6 سال کے وقفے کے بعد شروع ہونے والی نمائش میں لوگوں نے زیادہ دلچسپی لی۔ مہر نیوز نے اپنے اسٹال کا نام مہربانی اسٹال رکھا تھا اور اپنی کارکردگی سے نمائشگاہ میں شرکت کرنے والوں کو آگاہ کررہا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha