22 مئی، 2024، 7:36 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور ان کے ہمراہ وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ اور ان کے ساتھیوں کی وفات پر تعزیت پیش کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر "نبیہ بری" اور ان کے ہمراہ وفد نے آج شام رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ملاقات میں لبنان کی حکومت اور قوم کی جانب سے آیت اللہ رئیسی اور دیگر اعلیٰ حکام کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

News ID 1924191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha