21 مئی، 2024، 7:56 PM

عراقی وزیر اعظم شہید رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران روانہ ہوں گے

عراقی وزیر اعظم  شہید رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران روانہ ہوں گے

عراق کے وزیر اعظم ایرانی صدر شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران پہنچ رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بغداد الیوم  کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراقی ذرائع کے مطابق اس ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی ایران کے صدر شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے تہران جائیں گے۔ 

 آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے بعد متعدد علاقائی اور عالمی حکام نے تعزیتی پیغامات ارسال کئے اور عراق سمیت بعض ممالک میں عمومی سوگ کا اعلان کیا گیا۔

News ID 1924126

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha