مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ہلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر حکام کی شہادت پر آج پاکستان میں قومی سوگ کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں آج قومی پرچم سر نگوں رہے گا۔
آپ کا تبصرہ