8 مئی، 2024، 4:19 PM

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات+ تصاویر

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات+ تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ سال ٹیم کے کھلاڑیوں نے رہبر معظم انقلاب حضرت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، گذشتہ دنوں 13ویں مرتبہ ایشین نیشن کپ جیتنے والی ایران کی قومی فٹ سال ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج  رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ 

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات، انگشتری کا تحفہ+ تصاویر

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب نے قومی فٹ سال ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم کے کوچ وحید شمسائی کو اپنی انگوٹھی ہدیہ دی۔

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات، انگشتری کا تحفہ+ تصاویر

ایرانی قومی فٹ سال ٹیم کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات، انگشتری کا تحفہ+ تصاویر

News ID 1923834

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha