فٹسال ٹیم
-
ایرانی خواتین ٹیم نے چین میں فٹسال کا میدان مار لیا
چین کی میزبانی میں منعقدہ چار ملکی فٹسال ٹورنامنٹ میں ایران کی خواتین کی قومی ٹیم نے میزبان چین کے خلاف شکست کے باوجود بہتر گول کے فرق کی بنیاد پر چیمپئن شپ کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
ایرانی کوچ فاطمہ شریف پاکستانی خواتین فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) نے ایک بیان میں ایرانی کوچ فاطمہ شریف کو پاکستانی خواتین فٹسال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فاطمہ شریف نوغابی خواتین کی فٹسال میں وسیع بین الاقوامی تجربہ رکھتی ہیں۔