28 فروری، 2024، 1:03 PM

ایران کی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی میں روز افزوں ترقی، پارس 1 سیٹلائٹ کل لانچ کیا جائے گا

ایران کی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی میں روز افزوں ترقی، پارس 1 سیٹلائٹ کل لانچ کیا جائے گا

ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ پارس 1 کل لانچ کرنے کا اعلان کیا۔

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عیسیٰ زراع پور نے آج حکومتی بورڈ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: کل پارس 1 امیجنگ سیٹلائٹ جو کہ مکمل طور پر ایرانی ساختہ ہے موجودہ حکومت کے دور میں فضا میں بھیجے جانے والے  12ویں سیٹلائٹ کے طور پر لانچ کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ سیٹلائٹ  سائنسی ٹیکنالوجی کے ملکی اداروں کی انتھک کوششوں ک نتیجہ ہے جسے کل مدار میں بھیجا جائے گا۔

زارع پور نے کہا کہ بین الاقوامی تعلقات کو فروغ دینے کے مقصد سے اس سیٹلائٹ کو روسی لانچر کے ذریعے لانچ کیا جائے گا۔

News ID 1922233

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha