انفارمیشن ٹیکنالوجی
-
ایران اور بھارت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور بھارت کے حکام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے شعبے میں تکنیکی تعاون کو وسعت دینے، ماہرین کے تبادلوں کو فروغ دینے اور اس شعبے سے متعلق بین الاقوامی فورمز میں باہمی رابطوں اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔