6 فروری، 2024، 1:00 PM

معمرترین ایرانی خاتون انتقال کرگئی

معمرترین ایرانی خاتون انتقال کرگئی

کاشمر شہر سے تعلق رکھنے والی بزرگ خاتون معصومہ صانعی طرقی مشہد میں بیماری کے بعد انتقال کرگئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی معمرترین خاتون انتقال کرگئی ہے۔

کاشمر شہر سے تعلق رکھنے والی 126سالہ بزرگ خاتون معصومہ صانعی طرقی مشہد میں بیماری کے بعد انتقال کرگئی۔

یہ ایرانی خاتون تین حکومتوں کا دور دیکھ چکی تھی۔ قاجاریہ حکومت کے دور میں پیدا ہونے والی معصومہ نے پہلوی خاندان کی ڈکٹیٹرشپ اور شہنشاہیت کے بعد انقلاب اسلامی کے نتیجے میں قائم ہونے والی اسلامی جمہوری حکومت کا دورہ بھی دیکھا تھا۔

News ID 1921709

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha