30 جنوری، 2024، 2:01 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

حکومت کی سب سے اہم ذمہ داری کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے

حکومت کی سب سے اہم ذمہ داری کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کے صنعت کاروں اور اقتصادی کارکنوں سے ملاقات میں فرمایا کہ حکومت کی سب سے اہم ذمہ داری کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کے صنعت کاروں اور اقتصادی کارکنوں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: کل جو نمائش ہم نے دیکھی وہ بہت ہی دلچسپ اور شاندار نمائش تھی۔ میرا سمجھتا ہوں ہے کہ ہم اس نمائش کو ملک کی سائنسی اور تکنیکی پیش رفت کی ایک اعلی مثال کے طور پر متعارف کروا سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ اس حقیقت کو واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے ملک کے پرائیویٹ مینوفیکچرنگ سیکٹر میں نمایاں ترقی ہوئی ہے۔ حکومت کا سب سے اہم فریضہ کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔

News ID 1921577

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha