حکومت کی زمہ داری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حکومت کی سب سے اہم ذمہ داری کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کے صنعت کاروں اور اقتصادی کارکنوں سے ملاقات میں فرمایا کہ حکومت کی سب سے اہم ذمہ داری کاروباری ماحول کو بہتر بنانا اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔