6 دسمبر، 2023، 10:29 AM

اسرائیل فلسیطنیوں کی نسل کشی کررہا ہے، بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سابق چیف پراسیکیوٹر کی تصدیق

اسرائیل فلسیطنیوں کی نسل کشی کررہا ہے، بین الاقوامی فوجداری عدالت کے سابق چیف پراسیکیوٹر کی تصدیق

لوئیس یوکمپو نے کہا کہ غزہ کا محاصرہ بذات خود نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے سابق چیف پراسیکیوٹر لوئیس مورنو یوکمپو نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے۔

صہیونی حکام کے بیانات ان کے ارادے سے پردہ اٹھاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کا محاصرہ بذات خود ایک نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرم ہے۔

دوسری جانب آئرلینڈ کے وزیراعظم لیوورکر نے کہا ہے کہ اسرائیل کے مظالم کا برعکس نتیجہ نکلے گا اور اسرائیلیوں کے لئے مستقبل میں عرصہ حیات مزید تنگ ہوجائے گی۔

News ID 1920392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha