4 اپریل، 2023، 4:02 PM

پاکستان بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

پاکستان بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار

پاکستان بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھر کی جامعات میں قرآن مجید کی تعلیم کو ڈگری کے حصول کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا۔

اس حوالے سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تمام جامعات کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قرآن مجید کی تعلیم کے نمبر اور کریڈٹ آوورز نہیں دیے جائیں گے۔
ایچ ای سی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ انڈر گریجویٹ طلباء کے لیے خزاں سمسٹر 2023ء سے یہ تعلیم لازمی ہوگی۔

News ID 1915699

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha