27 دسمبر، 2022، 4:44 PM

سید حسن نصر اللہ جمعہ کو خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ جمعہ کو خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ رواں ہفتے جمعہ کے روز خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ رواں ہفتے کے جمعہ کو خطاب کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ لبنان کے مقامی وقت کے مطابق جمعہ کو شام 8:30 بجے لبنان کے اندرونی سیاسی حالات اور بعض دیگر مسائل کے بارے میں گفتگو کریں گے۔

خیال رہے کہ لبنان کے نئے صدر کا ابھی تک تعین نہیں کیا گیا ہے اور متعدد پارلیمانی اجلاسوں کا انعقاد کہ جن کی تعداد ہاتھوں کی انگلیوں برابر پہنچ چکی ہے، بھی تاحال نئے صدر کے انتخاب کے لئے نتیجہ خیز نہیں ہوسکے ہیں۔
 

News ID 1913870

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha