مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت ﴿ایام فاطمیہ﴾ کی پہلی شب تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں ہوئی جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور دیگر عوامی حلقوں نے شرکت کی۔
![رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایام فاطمیہ (س) کی پہلی مجلس منعقد رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایام فاطمیہ (س) کی پہلی مجلس منعقد](https://media.mehrnews.com/d/2022/12/24/3/4370225.jpg?ts=1671900743621)
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہلی شب کی عزاداری میں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
News ID 1913818
آپ کا تبصرہ