شرکت
-
مسجد اقصیٰ، صیہونی رجیم کی پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
مسجد اقصیٰ میں ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی رجیم کی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز میں شرکت کی۔
-
محاصرے کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
فلسطینی ذرائع کے مطابق، آج مسجد الاقصٰی میں غاصب اسرائیلی محاصرے کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے نماز جمعہ شرکت کی۔
-
ایران ایکسپو 2023ء میں 70 ممالک کے 1,200 قابل اعتماد اور ذمہ دار تاجروں کی شرکت، بہادری جہرمی
ایرانی حکومتی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدی صلاحیتوں کی نمائش میں 70 ممالک سے 1,200 سے زائد قابل اعتماد تاجر، چیمبرز آف کامرس کے صدور، صنعت و تجارت کے وزراء اور عہدیداران شریک ہیں۔
-
ایرانی سفیر کی سعودی سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت
ناروے میں تعینات ایرانی سفیر نے ٹوئٹر پیغام میں، سعودی عرب کے سفیر کی افطار پارٹی میں شرکت کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں شرکت کے لیے جنیوا روانگی
ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس اور تخفیف اسلحہ کانفرنس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے تہران سے جنیوا کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
بیجنگ کی تاریخی "دونگ سی" مسجد میں آیت اللہ رئیسی کی نماز میں شرکت
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ چین کے دوران بدھ کے روز بیجنگ کی "دونگ سی" مسجد کا دورہ کیا اور چینی مسلمانوں کے ساتھ اس تاریخی مسجد میں نماز مغرب اور عشاء باجماعت ادا کی۔
-
ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے آج دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایام فاطمیہ (س) کی پہلی مجلس منعقد
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہلی شب کی عزاداری میں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ جی77 گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر امریکی شہر نیویارک پہنچ گئے جہاں وہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں عالمی رہنماؤں اور واشنگٹن میں اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔