ایام فاطمیہ (س)
-
نماز حضرت زہرا کیسے بجا لائی جائے؟
روایت ہے کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا دو رکعت نماز پڑھا کرتی تھیں جو جبرائیل علیہ السلام نے انہیں تعلیم دی تھی۔
-
پہلے اور دوسرے ایام فاطمیہ میں شہادت حضرت فاطمہؑ کا فلسفہ/ حضرت زہرا (س) کی قبر کیوں مخفی ہے؟
حضرت زہرا (س) کی شہادت جس دن بھی ہو رجاء کی نیت سے توسل کرنا چاہیے اور احادیث کے مطابق قصد رجاء سے توسل کرنے سے مطلوبہ ثواب مل جاتا ہے۔
-
قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا
قم ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی ميں ایام فاطمیہ (س) کے سلسلے کی دوسری مجلس منعقد ہوئی۔ مجلس عزاء میں صدر مملکت، چیف جسٹس، نائب صدر، سرکاری اور فوجی اعلیٰ حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا لیلة القدر ہیں، علامہ امین شہیدی
پاکستانی ممتاز عالم دین نے کہاکہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا لیلة القدر ہیں۔ تفسیر سورہ قدر کے مطابق خدا تعالی نے لیلة القدر میں نزولِ قرآن کا ذکر زمانہ ماضی کے ساتھ کیا ہے کہ قرآن کا نزول تمام ہو چکا لیکن ملائکہ اور روح کے نازل ہونے کا سلسلہ اب تک جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا۔
-
رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایام فاطمیہ (س) کی پہلی مجلس منعقد
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہلی شب کی عزاداری میں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔