17 دسمبر، 2022، 11:12 AM

ایرانی معروف عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی انتقال کرگئے

ایرانی معروف عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی انتقال کرگئے

حوزہ علمیہ قم کے استاد آیت اللہ سید محمد صادق روحانی جمعہ کی شام کو انتقال کرگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 16 دسمبر بروز جمعہ شام کے وقت حوزہ علمیہ قم کے استاد آیت اللہ سید محمد صادق روحانی انتقال کرگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سید محمد صادق روحانی، آیت اللہ حاج سید ابوالقاسم خوئی نور اللہ مرقدہ الشریف اور مرجع عالیقدر آیۃ اللہ سید محمد حسین طباطبائی بروجردی کے شاگردوں میں سے تھے۔

"فقہ الصادق" شیعہ فقہ کا مکمل انسائیکلوپیڈیا ہے، جو "آیت اللہ سید محمد صادق روحانی" کی عربی زبان میں سب سے اہم کتابوں میں سے ایک ہے۔

News ID 1913703

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha