مہر خبررساں ایجنسی نے "الرایہ" میڈیا سے نقل کیاہےکہ تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز قرآن پاک کی آیات کی تلاوت سے کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق، خیر سگالی کے معذور سفیر "غانم المفتاح" ورلڈ کپ کے افتتاح کے موقع پر قرآن پاک کی آیات کی تلاوت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ