تلاوت قرآن پاک
-
عراقی کھلاڑیوں کا منفرد احتجاج، قرآن پاک کے بوسے سے میچ کا آغاز کیا+ ویڈیو، تصاویر
دنیا بھر میں سوئڈن واقعے ( قرآن مجید کی بے حرمتی) پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ایسے میں عراقی فٹبال لیگ کی دو ٹیموں "الشرطہ اور القاسم" کے احتجاج کا منفرد انداز تیزی سے عالمی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے لگا ہے۔
-
ایرانی شہر تبریز میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع
تبریز کے حسینیہ امام خمینی(ره) میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔
-
تاریخ میں پہلی مرتبہ؛ فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوگی
22ویں فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز کلام پاک کی آیات کی تلاوت سے ہوگا۔