22 ستمبر، 2022، 8:23 PM

ایران، چین اور روس کی مشترکہ سمندری مشق منعقد ہوگی

ایران، چین اور روس کی مشترکہ سمندری مشق منعقد ہوگی

ایرانی جنرل نے کہا کہ ممکنہ طور پر پاکستان، عمان اور کئی دوسرے ممالک اس مشق میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے آج بروز جمعرات ہفتے دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقد ہونے والی پریڈ کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تین مہینوں میں ایران، چین اور روس کی مشترکہ سمندری مشق منعقد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ تین مہینوں میں ایران، چین اور روس کی مشترکہ سمندری مشق شمالی بحر ہند میں منعقد کی جائے گی۔

ایرانی جنرل نے کہا کہ ممکنہ طور پر پاکستان، عمان اور کئی دوسرے ممالک اس مشق میں شرکت کریں گے۔

News ID 1912433

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha