22 جون، 2022، 1:04 PM

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی،3 افراد زخمی

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی،3 افراد زخمی

امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی۔ واقعہ میں تین مسافرزخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیرملکی خبرایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی۔ واقعہ میں تین مسافرزخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا کے میامی ائیرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا۔ واقعہ میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ طیارے میں 126 مسافر سوار تھے۔

حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کے لینڈنگ گئیر پھنسنے کے باعث آگ لگی۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

News ID 1911291

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha