فلسطین کا 17 سالہ جوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگیا

فلسطین کے علاقہ جنین میں فلسطین کے 17 سالہ جوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے علاقہ جنین میں فلسطین کے 17 سالہ جوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کے 17 سالہ جوان حنان محمود خضورجنین میں اسرائیلی فوج کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے تھے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں۔

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے جنرل سکریٹری زیاد النخالہ نے مسجد الاقصی اور مقبوضہ بیت المقدس کی تازہ ترین صورتحال کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا تھا کہ مسجد الاقصی کی حرمت بچانے اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے ہم ہر قربانی پیش کرنے کے لئے آمادہ ہیں اور اس سلسلے میں ہماری جان بھی جاسکتی ہے۔

News Code 1910560

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =