مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے ضمن میں افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست امیر خان متقی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے براے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل قطر، روس ، پاکستان، ترکمنستان اور ازبکستان کے وزراء خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے ضمن میں افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست امیر خان متقی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1910338
آپ کا تبصرہ