امیر خان متقی
-
افغانستان کوایران کے پانی کے حقوق کے مسئلہ کوحل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
طالبان کا بھارت سے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا مطالبہ
طالبان حکومت نے بھارت سے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے اورویزہ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی
قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امیرعبداللہیان کا افغانستان میں ایران کے سفارتی مقامات کی سکیورٹی پر تشویش کا اظہار کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نےافغانستان کے عبوری وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں افغانستان میں ایران کے سفارتی مقامات کی حفاظت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا افغانستان کے بارے میں نقطہ نظر مثبت اور تعمیری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا افغانستان کے بارے میں نقطہ نظر مثبت اور تعمیری ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے چین میں افغانستان سے متعلق کانفرنس کے ضمن میں افغانستان کی وزارت خارجہ کے سرپرست امیر خان متقی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران میں امیر خان متقی، اسماعیل خان اور احمد مسعود کے درمیان مذاکرات خوشگوار اور مثبت
ایران میں افغان سفارتخانہ کے سرپرست عبدالقیوم نے طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ تہران میں ایرانی حکام کی میزبانی میں افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی ، اسماعیل خان اور پنجشیر محاذ کے سربراہ احمد مسعودکے درمیان مذاکرات مثبت رہے۔
-
امیر خان متقی کی ایران میں مثبت ملاقاتیں / ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں
افغان طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دورہ تہران کو مثبت قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران میں ہماری مثبت ملاقاتیں ہوئی ہیں ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
-
افغانستان کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے/ اقتصادی امور پر تبادلہ خیال
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزير خارجہ امیر خان متقی اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
امیر خان متقی: طالبان ،امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں
افغانستان میں طالبان کے عبوری وزير خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ طالبان حکومت کا امریکہ سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، طالبان ،امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
-
طالبان کے عبوری وزير خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کل پاکستان کا دورہ کریں گے۔