مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی" کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں پاکستانی پارلیمنٹ شروع ہو گا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے 2 روزہ اجلاس میں حجاب ، مسئلہ کشمیر، پاکستان بھارت امن عمل، اسلامو فوبیا، افغانستان کی صورتحال پر غورکیا جائیگا،معاشی، معاشرتی، سیاسی، ثقافتی، قانونی امور بھی دیکھے جائیں گے. کانفرنس میں 150سے زائد قراردادیں منظور ہونے کا امکان ہے،وزیر اعظم عمران خان آج کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے کلیدی خطاب کریں گے.
پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی" کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں پاکستانی پارلیمنٹ شروع ہو گا۔
News ID 1910234
آپ کا تبصرہ