2 مارچ، 2022، 11:18 AM

سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ  بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ حزب اللہ کے سربراہ اپنے خطاب میں ملکی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں گے۔

News ID 1910023

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha