اپنے حقوق کے حصول اور مفادات کے تحفظ میں ہمارا عزم  پختہ اور غیر متزلزل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اپنے حقوق کے حصول اور مفادات کے تحفظ میں ہمارا عزم پختہ اور غیر متزلزل ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ  اپنے حقوق کے حصول اور مفادات کے تحفظ میں ہمارا عزم  پختہ اور غیر متزلزل ہے

انھوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے 43 سال قبل قربانیاں دیکر انقلاب اسلامی کو کامیابی  اور ایران کو استقلال اور آزادی سے سرافراز کیا۔  ایرانی قوم آج بھی انقلاب اسلامی کے ہمراہ کھڑی ہے۔ ایرانی قوم کا اپنے حقوق کے حصول اور مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں عزم  بہت ہی مضبوط ، پختہ اور غیر متزلزل ہے۔

News Code 1909812

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 12 =