قم میں صدر رئیسی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی قم کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی قم کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ صدر ابراہیم رئیسی نے آج صبح آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات کی ۔ صدر رئیسی آج قم میں بعض دیگر مراجع عظام اور علماء سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی کا کل حرم مطہرحضرت معصومہ(س)  میں قم کے گورنر، حرم مطہر حضرت معصومہ کے متولی آیت اللہ سعیدی ، مسجد جمکران کے متولی اور عوام کے مختلف طبقات  نے شاندار استقبال کیا ۔  

News Code 1909332

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha