کابل میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ کابل میں واقع چہار راہ برکی کے علاقہ میں ہوا ۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ " رنا " یونیورسٹی کے قریب ہوا ہے۔ ادھر اسپوٹنک نے بھی کابل میں بم دھماکے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابل میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1909192

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha