30 نومبر، 2021، 8:17 PM

ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں "علی باقری کنی " اور "اینریک مورا" کی ملاقات

ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں "علی باقری کنی "  اور "اینریک مورا" کی ملاقات

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات "علی باقری کنی " اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "اینریک مورا" کے درمیان کوبرگ ہوٹل میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات "علی باقری کنی "  اور یورپی یونین کی خآرجہ پایسی کے سربراہ  "اینریک مورا" کے درمیان کوبرگ ہوٹل میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں آئندہ دنوں میں مذاکرات جاری رکھنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔  اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان  نے کہا تھا کہ ایران حسن نیت اور سنجیدگی کے ساتھ ویانا مذاکرات ميں حاضر ہوا ہے اور ایران امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمہ کے بغیر امریکہ سے مذاکرات نہیں کرےگا۔ ایران نے قابل قبول  معاہدے تک پہنچنے کے لئے امریکہ سے ٹھوس ضمانت  کا مطالبہ بھی کیا ہے، کیونکہ امریکہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے یکطرفہ طور پر خارج ہوکر ثابت کردیا ہے کہ وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔

News ID 1909007

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha