باقری کنی
-
ایران کے تمام منجمد اثاثے بغیر شرط واپس کرنے ہوں گے، علی باقری
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے منجمد کیے گئے ایران کے تمام اثاثے مکمل طور پر اور بغیر کسی شرط کے واپس کیے جانے چاہئیں، کیونکہ یہ ایرانی قوم کا قانونی حق ہے۔
-
افزودہ یورینیم کے ذخائر کسی صورت مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں، علی باقری
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کے ذخائر مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔