ویانا میں علی باقری کی تین یورپی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات

ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نے یورپی یونین کے نمائندے کی موجودگی میں تین یورپی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نے یورپی یونین کے نمائندے کی موجودگی میں تین یورپی ممالک کے نمائندوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ویانا کے کوبرگ ہوٹل میں ایران اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان پر کے دن سے مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ ایران اپنے اصولی اور منطقی مؤقف کے پیش نظر مذاکرات جاری رکھنے کا عزم کئے ہوئے ہے۔ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں امریکہ کی تمام ظالمانہ اور غیر منصفانہ  پابندیوں کے خاتمہ کا خواہاں ہے۔

News Code 1909556

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =