28 مئی، 2024، 7:53 AM

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی پالیسی جاری رہے گی، علی باقری

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی پالیسی جاری رہے گی، علی باقری

ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط کرنے کی پالیسی جاری رہے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی عبوری وزیرخارجہ علی باقری کنی نے کہا حکومت کی خارجہ پالیسی کے بارے میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں مزید استحکام لانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔

صدر آیت اللہ رئیسی کی شہادت پر تعزیت کے لئے آنے والے مختلف ممالک کے اعلی حکام سے ملاقات کے دوران انہوں نے تاکید کہ شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔

گذشتہ روز عمان کے وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک نے غزہ کے مسئلے پر ایک دوسرے کے ساتھ مزید تعاون کا اعادہ کیا تھا۔

News ID 1924351

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha