مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی اور یورپی یونین فارن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اینریکا مو را کے درمیان ملاقات اور گفتگو ہوئي۔ اس ملاقات میں پابندیوں کے خاتمہ اور دیگر موضوعات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔ ایران کے اعلی مذاکرات نے گذشتہ روز بھی دوطرفہ جلسات میں شرکت کی جس میں پابندیوں کے خاتمہ کے طریقہ کار پر غور کیا گيا۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی اور یورپی یونین فارن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اینریک مو را کے درمیان ملاقات ہوئي۔
News ID 1909317
آپ کا تبصرہ