رہبر معظم انقلاب اسلامی  سے ممتاز اور اعلی علمی شخصیات کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ممتاز اور اعلی علمی اور سائنسی شخصیات نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ممتاز اور اعلی علمی اور سائنسی شخصیات نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ حسینیہ امام خمینی (رہ) انجام پذیر ہوئی ۔

News Code 1908865

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =