24 اکتوبر، 2021، 10:30 AM

پاکستان کے علاقہ پارا چنار میں 2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ پارا چنار میں 2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک  اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کرم طاہر اقبال کا کہنا ہے کہ فائر بندی اور مورچے خالی کروانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔

News ID 1908617

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha