خیبر پختون خواہ
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیں، ورنہ بہت نقصان ہو گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر سیاسی بحران عروج پر، صوبہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ
وفاقی کابینہ کے فیصلے، وزیراعظم کی ایڈوائس، متعلقہ اداروں کی امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹس اور حکومتی وفود کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد صدرِ مملکت نے سمری پر دستخط کیے۔