مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے س ے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔ اطلاعات کے مطابق چاروں افراد تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کرنے میں ملوث تھے۔ ذرائع کے مطابق چاروں اغواکار طالبان فورسز سے مقابلے میں مارے گئے تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی لاشیں مجرموں کے عبرت حاصل کرنے کے لیے لٹکائی گئی ہیں۔
افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔
News ID 1908294
آپ کا تبصرہ