ملزمان
-
ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا، عمران خان
فرد جرم سنتے ہی سابق پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے جج سے کہا کہ میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرکے ظلم کیا میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظیم پر قاتلانہ حملہ کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور
گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس کے ملزم احسن نذیر کی ضمانت منظور کر لی۔
-
اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک
پاکستانی دارالحکومت میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم سے تفتیش شروع کردی
وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر موجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کے ملزم نے جے آئی ٹی کو حملے سے متعلق تفصیلات بتا دیں۔
-
عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم سے تفتیش میں اہم حقائق سامنے آگئے
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں فائرنگ کرنے والے ملزم نوید سے تفتیش کے بعد اہم حقائق سامنے آگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی ہے جس کے بیان پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔
-
افغان طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں
افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔