مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ امریکی پولیس کے مطابق اکثرزخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1908268
آپ کا تبصرہ