مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایرانی صدر کورونا وائرس کی وجہ سے نیویارک نہیں جاسکے، لہذا وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے آن لائن خطاب کررہے ہیں۔
ایرانی صدر سے قبل برازیل، امریکہ، مالدیپ، کلمبیا، اسلوواکی پرتگال، قرقیزستان، لیتھوانیا، ازبکستان ، کانگو کے صدور اور قطر کے امیر پروگرام کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کرچکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ