جنرل اسمبلی
-
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی" کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روس کے خلاف قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرائن پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکرلی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس بلانے کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل میں یوکرائن سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج بلانے کی قرارداد منظور ہوگئی ۔
-
ایران کے دفاعی پروگرام میں جوہری ہتھیاروں کی کوئی جگہ نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائدار امن و صلح انصاف کے ذریعہ ہی ممکن ہے انبیاء علیھم السلام کی رسالت کا ہدف بھی یہی تھا کہ انسان حق و انصاف کے مطالبہ کے لئے قیام کریں۔
-
ایرانی صدر رئیسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ آج نیویارک روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج نیویارک روانہ ہوں گے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
-
مالدیپ کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی صدر منتخب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخابات میں مالدیپ کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد جنرل اسمبلی کے 76 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
-
فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا
فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
-
اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے جنرل اسمبلی میں 163 ممالک نے قرارداد کے حق میں 5 ممالک نے قرارداد کی مخالفت میں جبکہ 10 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
-
ٹرمپ نے دنیا کے لئے بڑے مسائل پیدا کردیئے ہیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا آپ کی وجہ سے پہلے ہی دنیا میں بہت سے مسائل کھڑے ہوگئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کا سالانہ سربراہی اجلاس اس سال منعقد نہیں ہوگا
اقوامِ متحدہ کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیویارک میں عالمی رہنماؤں کا سالانہ اجلاس منعقد نہیں ہوگا۔
-
اقوام متحدہ کا جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ملتوی کرنے پر غور
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ملتوی کرنے پر غور کر رہی ہے۔