مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں صدارتی محل میں یوم عاشور کی مناسبت سے شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں ملک کے بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
مجلس عزا سے حجۃ الاسلام حسین علی سعدی نے خطاب کیا اور شہدائے کربلا کی عظیم الشان قربانی اور دروس عاشورا کے کے بارے میں روشنی ڈالی۔ حاج محمود کریمی نے مجلس عزا میں نوحہ خوانی کی۔
آپ کا تبصرہ