2 اگست، 2021، 9:20 AM

اسماعیل ہنیہ فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے دربارہ سربراہ منتخب

اسماعیل ہنیہ فلسطینی تنظيم حماس کے سیاسی شعبہ کے دربارہ سربراہ منتخب

اسماعیل ہنیہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کےدوسری بار سربراہ منتخب ہوگئے ہیں.

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  اسماعیل ہنیہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کےدوسری بار سربراہ منتخب ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق 2017 سے فلسطینی تنظیم حماس کی سربراہی کر نے والے اسماعیل ہنیہ کو دوسری بار بھی صدر منتخب کرلیا گیا۔ وہ 2025 تک حماس کے صدر رہیں گے۔

اسماعیل ہنیہ کے حماس کی سربراہی سنبھالنے کے بعد سے حماس نے اسرائیلی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کئی مقامات پر فتح حاصل کی ہے۔ حال ہی میں اسرائیل 14 روزہ بمباری کے بعد حماس کے ساتھ سیز فائر کرنے پر مجبور ہوگیا تھا جسے عالمی سطح پر حماس کی فتح اور کامیابی قرار دیا گيا تھا۔ فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بہت قریب ہیں۔

News Code 1907610

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha